:اور ہر طرح کے
حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا ... بنگلورو سے کوچی کے لیے اڑان بھرنے والے طیارہ کی ہن ... امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، ... جنوبی غزہ: حماس سے جنگ کے دوران 3 اسرائیلی فوجی ہلا ... سعودی شہری نے اللہ کی رضا کے لیے اپنے بیٹے کے قاتل ... شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی ہولناک بمباری،64 ف ... اسرائیلی جنگی کابینہ میں اختلافات کھل کر آٗئے سام ... شیرور: بجلی کی تار کی زد میں آنے سے باون سالہ شخص ...

انقرہ:26اگست2019(فکروخبر/ذرائع)ترک وزارت قومی دفاع نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ترکی کے اندر کی جانے والی دہشتگردون کے ٹھکانوں کے خلاف فضائی کارروائی کے دوران 24 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز ملکی حدود کے اندر اور سرحد پار سے فضائی آ پریشن کے دوران 11 شدت پسندوں کو ملکی حدود کے اندر جبکہ 13 کو سرحدوں سے باہر ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے آخری دہشگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھا جائے گا…………
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |