:اور ہر طرح کے
اسرائیلی جنگی کابینہ میں اختلافات کھل کر آٗئے سام ... شیرور: بجلی کی تار کی زد میں آنے سے باون سالہ شخص ... معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ...

انقرہ:26اگست2019(فکروخبر/ذرائع) ترک صدر رجب طیب اردوان آج منگل کو روس کے دورے پر روانہ ہو ں گے جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر آج منگل کو روس کے دورے پر ماسکو روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان گزشتہ روز ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت میں دوطرفہ تعلقات سمیت شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اردوان کا کہنا تھا کہ بشارالاسد کی حامی فورسز کی کارروائیوں کی وجہ سے شمالی شام میں انسانی بحران پیدا ہو رہا ہے جبکہ اس سے ترکی کی قومی سلامتی بھی خطرات کا شکار ہے۔کہا جارہا ہے کہ اس دورے کا مقصد شام کے شمالی حصوں میں جاری لڑائی کو روکنے کی کوشش کرنا ہے……
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |