:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

ایران کے اسرائیلی اہداف پر حملوں کا بھرپور جواب دیا جائیگا جس میں اس کا ہمنوا ملک بھی شامل ہوگا
یروشلم:26اگست2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو نے اسد انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سر زمین ایران کو ہمارے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دے۔ نیتین یاہو نے فوجی سربراہ آویو کوہاف کے ساتھ گولان کی پہاڑیوں کے دورے کے دوران یہ بات کہی۔ اپنے بیان مین نیتین یاہو نے کہا کہ ایرانی نواز القدس بریگیڈ نے دھماکہ خیز مواد سے لیس ڈرون طیارے گولان میں مقیم یہودیوں پر حملے کیلیے شامی کی ایک خصوصی قوت کو فراہم کیے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اسد انتظامیہ کا نام لیے بغیر کہا کہ ایران کے اسرائیلی اہداف پر حملوں کا بھرپور جواب دیا جائیگا جس میں اس کا ہمنوا ملک بھی شامل ہوگا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |