:اور ہر طرح کے
حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا ... بنگلورو سے کوچی کے لیے اڑان بھرنے والے طیارہ کی ہن ... امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، ... جنوبی غزہ: حماس سے جنگ کے دوران 3 اسرائیلی فوجی ہلا ... سعودی شہری نے اللہ کی رضا کے لیے اپنے بیٹے کے قاتل ... شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی ہولناک بمباری،64 ف ... اسرائیلی جنگی کابینہ میں اختلافات کھل کر آٗئے سام ... شیرور: بجلی کی تار کی زد میں آنے سے باون سالہ شخص ...

ادلب:26اگست2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں بشار الاسد انتظامیہ اور اس کے حامی روسی طیاروں نے ادلب پر حملے کر دیا جس میں 9 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے شام میں بشار الاسد انتظامیہ اور اس کے حامی روسی طیاروں نے ادلب پر حملے کر دیا جس میں 9 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ مخالفین کے مطابق، اسد انتظامیہ اور روسی طیاروں نے ادلب کے مختلف دیہاتوں پر شدید بمباری کی ۔شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں خانہ جنگی کے آغاز سے اب تک وہاں مخالفین کا قبضہ ہے جس پر اسد انتظامیہ کے حملوں میں بدستورتیزی پیدا ہو رہی ہے۔شامی حقوق انسانی تنظیم کا کہنا ہے کہ اسد انتظامیہ کی طرف سے اپریل تا اگست کے درمیان ادلب میں 843 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |