:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

ریاض:25اگست2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی فضائیہ نے دو الگ الگ واقعات میں جازان اور خميس مشيط میں حوثی باغیوں کے مزید 2 ڈرونز کو مار گرایا ہے اس طرح دو روز میں گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی فضائیہ نے بروقت ردعمل دیتے ہوئے جازان اور خمیس مشیط میں حوثی باغیوں کے دو ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ ان حملوں میں جازان اور خمیس مشیط کی سرکاری تنصیبات کو ہدف بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔
سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کی جانب سے جاری بیان میں ڈرون حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اتحادی فوج ملک کی سرحدوں اور تنصیبات کے دفاع کے لیے چوکنا ہے اور حملوں کو روکنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |