:اور ہر طرح کے
جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ... ساحلی اضلاع ایلو الرٹ پر ... بھٹکل کے سن سائن اسپورٹس سینٹر کی جانب سے طالبات ک ... لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ...

ماسکو:24اگست2019(فکروخبر/ذرائع) روس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کر لیا۔روس نے ماحولیاتی ماہرین کی تنبیہ کے باوجود سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کرکے اسے قطب شمالی سے سائبیریا کی جانب 5 ہزار کلومیٹر طویل سفر پر روانہ کر دیا ہے۔
جوہری ایندھن کے ساتھ ایٹمی ری ایکٹر جمعے کو قطب شما لی کی بندر گاہ مرمانسک سے روانہ کیا گیا جو 6 ہفتوں میں 5 ہزار کلو میڑ کا فاصلہ طے کرکے سائبیریا کے علاقہ پیوک پہنچے گا اور وہاں ایک مقامی نیوکلیئر اور کوئلے کے بند پلانٹ کی جگہ لے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |