:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

اس پیچیدہ کیس کو سرانجام دینے کیلئے 13 ڈاکٹروں پر مشتمل طبی ٹیم نے حصّہ لیا
جدہ:22اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع ) سعودی خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا ۔سعودی میڈیا کے مطابق اس خاتون کا تعلق الاحساء سے ہے۔ جس نے الاحساء کے ایک میٹرنٹی ہسپتال میں 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ جن میں سے 3 بچے اور 3 بچیاں ہیں۔ان بچوں کی ولادت آپریشن کے ذریعے ہوئی۔ اس منفرد کیس کو سر انجام دینے کے لیے 13 ڈاکٹروں پر مشتمل طبی ٹیم نے حصّہ لیا۔ تمام نومود بچوں کا وزن ایک ہزار اور 1200 گرام کے درمیان ہے۔ ان بچوں کی اسپتال میں خصوصی نگرانی کی جا رہی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام بچوں کی صحت نارمل ہے، مگر اْن کی گھڑی گھڑی نگہداشت کی جا رہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |