:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

بھٹکل 21/ اگست 2019(فکروخبر نیوز) اترکنڑا ضلع کے کئی مقامات پر سیلاب متأثرین کی زندگی کا جینا دشوار ہوگیا ہے۔ گھروں کے منہدم ہونے، ضروریاتِ زندگی کے پانی کے ساتھ بہہ جانے کی وجہ سے وہ اتنے پریشان ہیں کہ بیان نہیں کیا جاسکتا۔ ایسے میں کچھ تنظیمیں اور اسپورٹس سینٹر کی کوششیں ان کے گھر بسانے کا کام کررہی ہے۔ شہر کے ینگ اسٹار ویلفیر آر گنائزیشن کی جانب سے یلاپور کے گلاپور علاقہ کا دورہ کرکے سیلاب متأثرین کے لیے امداد پیش کی گئی۔ کھانے پینے کے سامان کے ساتھ ساتھ مختلف ضروریات کی چیزیں انہیں فراہم کرکے ان کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا گیا۔تیز ہواؤوں کے نتیجہ میں نقصان پہنچی چھتوں کی مرمت کا بھی کام کیا گیا، متأثرین نے اس امداد پر ینگ اسٹار ویلفیر آرگنائزیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بلاتفریق مذہب وملت امداد پیش کرنے کی سراہنا بھی کی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اترکنڑا ضلع کے مختلف مقامات کا دورہ کرکے ینگ ویلفیر آرگنائزیشن نے سیلاب متأثرین کے درمیان مختلف ضروریات کی اشیاء تقسیم کی تھیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |