:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

رام اللہ :21اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے دسیوں فلسطینیوں کو انکے گھروں سے اغوا کر لیا۔قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اسیران اسرائیلی اہداف پر حملوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے مطلوب تھے۔
مقامی ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوج نے الخلیل ، بیت لحم ، جنین اور بیت المقدس سے 16 فلسطینوں کو اغوا کیا۔قابض صہیونی فوج نے جنین پناہ گزین کیمپ اور بیت المقدس کے مشرق میں عناتا گاوں میں گھروں کی تلاشی لی اور ان میں توڑ پھوڑ کی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |