:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

ریاض :20اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )سعودی عرب کے بوائز اسکولوں میں پہلی مرتبہ خواتین اساتذہ تعینات کردی گئیں ، سعودی وزیرتعلیم کا کہنا ہے 2020 کے دوران تعلیمی اسامیوں کا نیا لائحہ عمل اور تنخواہوں کا نیا اسٹرکچر بھی نافذ ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد بن محمد آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ طلبہ کے اسکولوں میں پہلی مرتبہ ابتدائی کلاسوں میں تدریس کا کام خواتین ٹیچر انجام دیں گی۔
شروعات 1400اسکولوں سے کی جائے گی اور 2030 تک 95 فیصد سکولوں کی ابتدائی کلاسوں میں تدریس کے فرائض خواتین ٹیچر انجام دینے لگیں گی۔
سعودی میڈیا کے مطابق یہ کام کابینہ کی جانب سے نونہالوں کے اسکولوں سے متعلق منظور کردہ منصوبے کے ضمن میں نافذ کیا جائے گا، اس منصوبے کی بدولت نرسری اسکول بڑے پیمانے پر قائم کئے جائیں گے۔ انہیں جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا اور انتظامی اور حفاظتی اقدامات بھی ہوں گے۔
وزیر تعلیم آل الشیخ نے توقع ظاہر کی کہ 2020 کے دوران تعلیمی اسامیوں کا نیا لائحہ عمل اور تنخواہوں کا نیا اسٹرکچر بھی نافذ ہو گا، نئے تعلیمی سال کے دوران بڑی تبدیلیاں ہوں گی، آئندہ برسوں کے دوران ان کے نتائج سامنے آئیں گے۔
آل الشیخ نے بتایا کہ بچوں کے نئے سکولوں میں داخلے کی شرح 17فیصد سے بڑھا کر 2030 تک 95 فیصد تک پہنچا دی جائے گی، نرسری اسکولوں کا بنیادی ڈھانچہ جلد مکمل کر لیا جائے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |