:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

بغداد:19 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )عراقی صدر برہم صالح نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش کرے۔ صدارتی ذرائع کے مطابق، صدر صالح نے پہلے ایرانی سفیر ایرج مسجدی اور اس کے بعد امریکی سفیر میتھیو ٹولر سے ملاقات کی ۔
عراقی صدر اور ایرانی سفیر کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے مختلف شعبوں میں فروغ پر بات چیت ہوئی ۔اس موقع پر دونوں جانب سے اتفاق کیا گیا کہ علاقے میں کشیدگی کم ہونے کی ضرورت ہے۔
امریکی سفیر سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو تمام شعبوں میں مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |