:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

کاروار 10/ اگست 2019(فکروخبر نیوز) اترکنڑا ضلع میں بارش تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ایک ہفتہ سے چل رہی موسلادھار بارش نے پورے ضلع میں تباہی مچادی ہے۔ سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں مزید لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نیو کلیئر پاور کارپوریشن کے ملاپور ٹاؤن شپ میں 450 افراد کو انڈین نیوی نے بحفاظت باہر نکالا۔ کارکنان اور ان کے اہلِ خانہ مختلف عمارتوں میں اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ بتادیں کہ گذشتہ تین دنوں میں 1900افراد کو بحفاظت نکالا گیا ہے۔ ان میں پھنسے افراد کو پانی اور غذا کی سہولیات بھی نہیں تھی۔ رپورٹ کے مطابق عمارتوں میں پانی کا لیول دو میٹر تک پہنچ گیا ہے،اگر اگلے دنوں میں اسی طرح بارش کا سلسلہ جاری رہا تو الارم پوائنٹ سے تجاوز کرجانے کا امکان ہے۔جبکہ کائگا اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے دو ٹیموں کے علاوہ تین جیمینی بوڈ، لائف جیکٹس، رسیاں اور دیگر ضروری اشیاء بھی فراہم کردی گئیں ہیں۔
انڈین نیول کی غوطہ خور ٹیمیں اترکنڑا او ربیلگاوی ضلع میں برابر اپنی خدمات انجام دی جاری ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ یہاں چل رہی موسلادھار کی وجہ سے ریسکیو کام میں رکاوٹیں پیش آرہی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |