:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

دبئی:07 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )ابوظہبی ولی عہد شیخ محمد بن زید نے قاہرہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے لیے 5 کروڑ مصری پاؤنڈ کے عطیے کا اعلان کر دیا ہے۔ امارات کی وزارت برائے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون نے ایک بیان میں کہا ہے متحدہ عرب امارات کی جانب سے دھماکے کا شکار ہونے والے افراد کے خاندانوں سے گہری تعزیت اور زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا گیا ہے کہ امارات دہشت گردی کو ہر صورت میں یکسر مسترد کرتا ہے اور اس کے خلاف ثابت قدمی سے جما ہوا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |