:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

جاپان کی حکومت کے ایسے ریمارکس ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوشش ہے،روس
ماسکو:07 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )روس نے دو متنازعہ جزائر کے متعلق جاپانی حکومت کے ریمارکس پر ماسکو میں جاپانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے اور ان سے کہا کہ جاپان کی حکومت کے ایسے ریمارکس روس کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوشش ہے۔ اس ماہ کے اوائل میں جاپان نے روسی وزیراعظم دمتری میدودوف کی جانب سے ایک متنازعہ جزیرہ کے دورہ کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے روس پر زور دیا تھا کہ وہ تعلقات کی پیش رفت کے لئے تعیمری اقدامات کرے۔ جاپان ان جزائر کو اپنا حصہ قرار دیتا ہے جو روس کے زیر انتظام ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ ان جزائر کے متعلق جاپانی دعویٰ نا قابل قبول ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |