:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

واشنگٹن:04اگست2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر مایوسی ہوئی ہے کہ شمالی کوریا نے امریکا کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کے لیے اپنا وزیر خارجہ یا کوئی اور نمائندہ بنکاک نہ بھیجا۔ انہوں نے شمالی کوریائی حکومت کے ساتھ مزید بات چیت جاری رکھنے کی امید بھی ظاہر کی۔ پومپیو کے مطابق یہ نیا مذاکراتی سلسلہ جلد شروع ہو سکتا ہے۔ پومپیو کے بنکاک میں تین روزہ قیام کے دوران ٹرمپ انتظامیہ کو توقع تھی کہ شمالی کوریا کی ممکنہ شرکت سے اب تک معطل دوطرفہ مذاکراتی سلسلہ دوبارہ شروع ہو جائے گا لیکن ایسا نہ ہوا۔ امریکی وزیر خارجہ آسیان تنظیم کے سالانہ علاقائی سکیورٹی فورم میں شرکت کے لیے بنکاک میں تھے۔ اس اجلاس میں روسی اور چینی وزرائے خارجہ نے بھی شرکت کی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |