:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

بیجنگ:03اگست2019(فکروخبر/ذرائع)چین کے اقوام ِ متحدہ میں مستقل مندوب زانگ جن نے متحدہ امریکہ اور اپنے ملک کےدرمیان تجارتی جنگ کے حوالے سے بتایا ہے کہ "اگر امریکہ نے چاہا تو ہم مذاکرات کریں گے، لیکن اس نے اگر جنگ کرنے کو ترجیح دی ہم بھی اس کا جواب دیں گے۔"
چین کے اپنے حقوق کا تحفظ کرنے کی خاطر ہر طرح کی تدابیر اختیار کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے زانگ جون کا کہنا ہے کہ چین کی پوزیشن واضح اور عیاں ہے، ہم امریکہ سے تجارت کے معاملے میں در پیش کشیدگی کو "صحیح راستوں سے صحیح حل تلاش کیے جانے کے لیے درست راستے کا انتخاب کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔ "
یاد رہے کہ ان دونوں ممالک کے مابین گزشتہ برس ماہ مارچ میں شروع ہوتے ہوئے دو طرفہ طور پر کسٹم ڈیوٹیز میں اضافے کے باعث چھڑنے والی تجارتی جنگ نے حال ہی میں چینی ٹیکنالوجی فرموں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر عائد کیے جانے والے مزید ٹیکسوں کے حوالے سے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ"تجارتی سطح پر سلسلہ مذاکرات پر عمل ہو رہا ہے تو امریکہ یکم ستمبر سے چین سے امریکہ درآمد کردہ 300 ارب ڈالر کی مصنوعات پر اضافی دس فیصد ٹیکس عائد کرے گا۔ یہ اضافی ٹیکس پہلے سے ہی 25 فیصد ٹیکس عائد کی جانے والی 250 ارب ڈالر کی مصنوعات پر لاگو نہیں ہوتا۔ امریکہ چین کے ساتھ مذاکرات کے ماحول کو مثبت سطح پر رکھنے کا اشتیاق مند ہے اور اس سے دونوں مملکتوں کا مستقبل تابناک ہو گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |