:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

ملکہ برطانیہ گذشتہ 67 سال سے تخت پر براجمان ہیں اور موجودہ دنیا میں یہ حکمرانی کی طویل ترین مدت ہے
لندن:03اگست2019(فکروخبر/ذرائع)ملکہ برطانیہ گذشتہ 67 سال سے تخت پر براجمان ہیں اور موجودہ دنیا میں یہ حکمرانی کی طویل ترین مدت ہے۔ کیمرون کے صدر پال بیا 37 سال سے برسر اقتدار ہیں۔ کانگو برازویل کے حکمران ڈینس ساسو نگیسو 35 سال سے برسر اقتدار ہیں جس کے دوران وہ5 سال کے لیے 1992ء میں الیکشن ہارنے کے بعد اقتدار سے باہر رہے کمبوڈیا کے وزیراعظم ہن سن گذشتہ 40 سال سے اقتدار میں ہیں۔ یوگنڈا کے صدر یاویری موسیوینی 33 سال سے ملک کے حکمران ہیں۔ ایران کے مذہبی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای 1989ء میں آیت اللہ خمینی کی وفات کے بعد سے اب تک ملک کے سپریم لیڈر ہیں۔ چاڈ کے ادریس ڈیبی اتنو 28 سال سے ملک کے صدر ہیں۔ تاجکستان کے امام علی رحمانو 27 سال اور اریٹیریا کے اسائیس افورکی 27 سال سے ملک کے صدر ہیں۔ بلاروس کے الیگزنڈر لوکاشنکو گزشتہ 25 سال سے جبکہ جبوتی کے اسماعیل عمر 20 سال سیملک کے صدر ہیں۔ گبون کے صدر علی بنگو کے اس سال اکتوبر میں اقتدار کے 20 سال پورے ہوں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |