:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

واشنگٹن :22؍اگست 2017(فکروخبر /ذرائع)افغانستان اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی کیا ہوگی، اس بارے میں پاکستانی وقت کے مطابق آج منگل ٹیلیوژن پر اپنی قوم سے خطاب میں آگاہ کریں گے۔ وائٹ ہاﺅس کے مطابق ٹرمپ مزید امریکی فوجی افغانستان بھیجنے یا نہ بھیجنے کا اعلان کریں گے۔ امریکی عہدیداروں اور میڈیا کا دعوی ہے کہ ٹرمپ افغانستان میں امریکی فوجیو ں کی تعداد 3 سے 5 ہزار بڑھانے کی منظوری کا اعلان کریں گے ۔ نئی پالیسی میں اس بات کا اعلان کیا جائے گا کہ امریکا افغانستان میں مزید فوجی بھیجے گا یا تمام فوج کو نکال کرافغانستان میں صرف نجی کنٹریکٹرز کی مدد لی جائے گی ۔ خطے میں پاکستان کی جیو سٹرٹیجک اہمیت کی وجہ سے امریکی حکومت اسے نظر انداز نہیں کر سکتی اور ٹرمپ نے اس بارے میں بھی نئی وسیع تر پالیسی اپنانے پر زور دیا ہے۔ اس وقت افغانستان میں 8 ہزار 400 امریکی اور 5 ہزار نیٹو فوجی تعینات ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |