:اور ہر طرح کے
کونکن ریلوے نے ایک ماہ میں وصول کیا اب تک کا سب سے ... کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ اقبال ا ... جناب محمد یونس قاضیا بھٹکل مسلم جماعت منطقۂ شرقی ... دفعہ370 کو ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخ ... وزیراعظم مودی نے اپوزیشن پر جھوٹ بولنے کا الزام ع ... کولکاتہ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ ، ۲۰۱۰ کے بعد جاری ... ووٹنگ ڈیٹاتاخیرمعاملہ ، پرانے نمبر اور نئے نمبر ک ... ہیمنت سورین کو ضمانت دینے سے سپریم کورٹ کاانکار ...

افغان سرزمین کو کسی اورملک میں دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے،بیان
دوحہ:28جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوران افغان طالبان نے اس بات پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ وہ افغانستان کو مستقبل میں دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننے دیں گے اور نہ ہی اس سرزمین کو کسی اور ملک میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں طالبان کے ترجمان نے یہ عزم ظاہر کیا کہ وہ بین الاقوامی دہشت گرد گروپوں کو افغانستان کو ایک محفوظ پناہ گاہ بناتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کی تیاری کے لیے استعمال نہیں کرنے دیں گے۔واضح رہے کہ امریکا کی طویل ترین جنگ اس وقت دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ نائن الیون حملوں کے بعد امریکا نے افغانستان میں بمباری کا آغاز کیا تاکہ وہاں پناہ لیے ہوئے القاعدہ کے جنگجوؤں کا خاتمہ کیا جا سکے۔ اب 18 برس سے بھی زائد عرصہ گزرنے کے بعد امریکا کی یہ خواہش ہے کہ اس سرزمین کو مستقبل میں امریکا پر حملوں کی تیاری کے لیے استعمال نہ کیا جائے اور یہی چیز طالبان اور امریکی نمائندوں کے درمیان ہونے والی بات چیت کا مرکزی موضوع بھی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |