:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

طبی مراکز، ہوٹلوں پر چھاپے،بیرون ملک سے آنے والے سامان چیکنگ
ریاض۔28جولائی(یواین این) سعودی عرب میں حج کی آمد کے ساتھ ہی تمام اداریاپنی حدود میں اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں چوکس ہوگئے۔ دیگر اداروں کی طرح سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگز اتھارٹی نے بھی مانیٹرنگ بڑھا دی ہے۔ غذائی سامان، ادویات، طبی آلات کو معیاری بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ حجاج کرام کی صحت اور تحفظ یقینی بنایا جاسکے۔سعودی عرب کے سرکاری ادارے کے مطابق فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی طرف سے ادویات اور خوراک کے سامان کی چیکنگ کے لیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ یہ ٹیمیں ہوائی اڈوں بالخصوص جدہ ہوائی اڈے، مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے، بری اور بحری گذرگاہوں سے آنے والے خوراک کے سامان اور ادویات کو معیار کو 24 گھنٹے کی بنیاد پر چیک کر رہی ہیں۔فوڈ اتھارٹی کی طرف سے حج مشن کیضمن میں بیرون ملک سے 9 ہزار 292 اقسام کی ادویات، خوراک کی اقسام اور طبی آلات لانے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ 3007 اقسام کی اشیاء کے غیرمعیاری ہونے پرملک میں لانے سے روک دیا گیا ہے۔مانیٹرنگ ٹیموں اور طبی عملے نے مدینہ منورہ میں موجود ہوٹلوں، فاسٹ فوڈ مراکز، گوداموں اور خوراک وادویات فراہم کرنے والے دیگر مراکز پر477 چھاپے مارے۔ حکومت کی طرف سے وضع کردہ شرائط کے خلاف کام کرنے والے کئی مراکز کو سیل کیا۔اس دوران قانون کی خلاف ورزی کے 639 واقعات سامنے آئے۔ مضرصحت اور غیرمعیاری خوراک کی دو ٹن 72 لٹر مقدار تلف کر دی گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |