:اور ہر طرح کے
کونکن ریلوے نے ایک ماہ میں وصول کیا اب تک کا سب سے ... کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ اقبال ا ... جناب محمد یونس قاضیا بھٹکل مسلم جماعت منطقۂ شرقی ... دفعہ370 کو ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخ ... وزیراعظم مودی نے اپوزیشن پر جھوٹ بولنے کا الزام ع ... کولکاتہ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ ، ۲۰۱۰ کے بعد جاری ... ووٹنگ ڈیٹاتاخیرمعاملہ ، پرانے نمبر اور نئے نمبر ک ... ہیمنت سورین کو ضمانت دینے سے سپریم کورٹ کاانکار ...

ابوجہ:24جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)نائیجیریا میں اغوا کئے جانے والے 4 ترک شہریوں کی صحت کی حالت اچھی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ جمعہ کی شام صوبہ کوارا میں 4 ترک شہریوں کو نامعلوم افراد کی طرف سے اغوا کر لیا گیا تھا۔
یہ اغوا تاوان کی وجہ سے کیا گیا ہے اور مغوی ترک شہریوں کی رہائی کے لئے کاروائیاں جاری ہیں۔اس سے کچھ عرصہ قبل نائیجیریا کے کھلے سمندر میں بھی مسلح افراد نے 18 ترکوں پر مشتمل بحری جہاز پر حملہ کر کے 10 ترکوں کو اغوا کر لیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |