:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

کابل:23جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں تین طالبان کی موت جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبرساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے صوبہ غزنی میں بارود سے بھرے چلتے ٹرک کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں تین جنگجو موقع پر ہلاک متعدد زخمی اور ٹرک مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نشانہ بنائے گئے جنگجو گیرو سے غزنی کی طرف جا رہے تھے جہاں انہوں نے دہشتگردانہ حملہ کرنا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |