:اور ہر طرح کے
حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا ... بنگلورو سے کوچی کے لیے اڑان بھرنے والے طیارہ کی ہن ... امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، ... جنوبی غزہ: حماس سے جنگ کے دوران 3 اسرائیلی فوجی ہلا ... سعودی شہری نے اللہ کی رضا کے لیے اپنے بیٹے کے قاتل ... شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی ہولناک بمباری،64 ف ... اسرائیلی جنگی کابینہ میں اختلافات کھل کر آٗئے سام ... شیرور: بجلی کی تار کی زد میں آنے سے باون سالہ شخص ...

حوثی سویڈن معاہدے کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار
ِصنعا۔:23جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں آئینی حکومت کے دفاع میں قائم عرب اتحادی فوج نے ایران نواز حوثی ملیشیا کی طرف سے بمبار کشتی کی مدد سے ایک تجارتی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایاکہ اتحاد ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا تعاقب جاری رکھے گا۔انہوں نے بتایا کہ بحر الاحمر میں ایک بم بار کشتی کے ذریعے تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی مگر اتحادی فوج نے بروقت کارروائی کرکے بمبار کشتی کوتباہ کردیا۔کرنل المالکی نے کہا کہ عرب اتحاد حوثی باغیوں کی جدید جنگی صلاحیت کو توڑنے کی کوشش کررہی ہے۔ عرب اتحاد دفاعی لحاظ سے ہر قسم کی حکمت عملی کیلئے تیار ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |