:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر بھٹکل کیمونیٹی جدہ ... امتحان میں جئے شری رام لکھنے والے طلبا کو پاس کردی ... تمہارے بچوں کی جائیداد مسلمانوں کو دینا چاہتی ہے ... اشتعال انگیز تقریر کے الزام پر اسدالدین اویسی کو ... فلسطین حامی مظاہرین کا عالمی برانڈز کا بائیکاٹ، ک ... مہاراشٹرا میں کانگریس کے رویہ سے ناراض کئیں مسلم ... ووٹ جمہوریت کی طاقت : بھٹکل مسلم جماعت منطقۂ شرقی ... وزیر اعظم مودی کا ضلع اترکنڑا کا دورہ ، سرسی میں ...

مقدمہ جون 201کو چلایا گیا اور اسے اس جرم میں سزائے موت سنائی گئی،ایرانی میڈیا کی رپورٹ
تہران:22جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ایران میں ایک نرس کو 6 سالہ بچے کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی دے کرہلاک کردیا گیا۔ ایران کی جوڈیشل انتظامیہ کی ماتحت نیوز ایجنسی نے بتایا کہ بچے کے قتل کے کیس میں ملوث نرس نے اقبال جرم کرلیا تھا جس کے بعد اسے سزائے موت دی گئی تھی۔ یہ واقعہ شمالی ایران کے علاقے کلاردشت میں پیش آیا تھا۔نیوز ایجنسی کے مطابق نرس کے خلاف بچے کے قتل کامقدمہ جون 201کو چلایا گیا اور اسے اس جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ اسے حال ہی میں پھانسی دی گئی تاہم سزائے موت پرعمل درآمد کی تاریخ بیان نہیں کی گئی۔خیال رہے کہ ایران میں سرکاری سطح پر سزائے موت کے اعدادو شمار جاری نہیں کیے جاتے۔ رواں سال اپریل میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران چین کے بعد سزائے موت پرعمل درآمد کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ رپورٹ کیمطابق سال 2018ء میں ایران میں 253 افراد کو تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ 2017ء میں 507 قیدیوں کی سزائے موت پرعمل درآمد کیا گیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |