:اور ہر طرح کے
امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ...

صنعاء:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثیوں کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہر جازان میں سعودی فوجیوں پر حملہ کر کے چند فوجیوں کو ہلاک اور چند کو زخمی کر دیا ہے۔
حوثیوں کے ٹیلی ویژن چینل المسیرہ کی فوجی ذرائع کے حوالے سے نشر کردہ خبر کے مطابق حوثی ملیشیاوں نے جازان کے فرنٹ پر واقع پہاڑ جہفان کے مشرق میں سعودی فوجیوں پر حملہ کیا۔
حملے کے نتیجے میں بعض سعودی فوجی ہلاک اور بعض زخمی ہو گئے ہیں تاہم ٹیلی ویژن چینل میں ہلاک اور زخمی ہنے والوں کی تعداد کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔
واضح رہے کہ ایک طویل عرصے سے عدم استحکام کے شکار ملک یمن میں ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت کی حامل حکومتی فورسز کے درمیان ایک تواتر سے جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |