:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

نائیجیریا :21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا میں مزید 4 ترک شہریوں کو نامعلوم افراد کی طرف سے اغوا کر لیا گیا ہے۔اناطولیہ خبر رساں ایجنسی سے موصول معلومات کے مطابق نائیجیریا کے مغربی صوبے الورین میں جمعہ کی رات 4 ترک شہریوں کو اغوا کر لیا گیا۔
اطلاع کے مطابق مذکورہ ترک شہریوں کو تاوان کے لئے اغوا کیا گیا ہے اور مغوی افراد کی رہائی کے لئے کاروائیاں جاری ہیں۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی نائیجیریا کے کھلے سمندر میں مسلح افراد نے 18 ترک شہریوں پر مشتمل ایک بحری جہاز پر حملہ کر کے 10 ترکوں کو اغوا کر لیا تھا۔
حالیہ واقعے کے بعد ملک میں اغوا کئے جانے والے ترکوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |