:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

غزہ:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ جماعت کے اعلیٰ سطحی وفد کے دورہ ایران کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ترک صحافیوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس سے بات کرتے ہوئے اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت دورہ ایران کے مثبت اور کامیاب نتائج سے آگاہ ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حماس کا شام سے نکلنے کا فیصلہ درست تھا اور یہ فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا۔ حماس شام میں بحران کے آغاز ہی سے شام کی وحدت اور اس کی سلامتی کی حامی تھی۔انہوں نے کہا کہ حماس نے شام میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کی اور نہ ہی آئندہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی امور میں مداخلت کرے گی۔اسماعیل ھنیہ نے امریکا میں بحرینی اور اسرائیلی وزراء خارجہ کی ملاقات کی شدید مذمت کی اور کہا کہ امارات، بحرین اور دوسرے خلیج عرب ممالک اپنے مفادات کے لیے اسرائیل کیقریب آ رہے ہیں۔ حماس کے سربراہ نے فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت کے لیے ترکی کے کردار کو سراہا اور کہا کہ حالیہ برسوں کیدوران ترک حکومت نے فلسطینیوں کے حقوق کی غیرمعمولی اور قابل تحسین حمایت کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |