:اور ہر طرح کے
چناگیری معاملہ کی تحقیقات سی آئی ڈی کرے گی؟ کیا ہ ... القسام بریگیڈ کا تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ ! ... فکروخبر کا دوسرا شمارہ منظرعام پر، جانیے کیا ہے ا ... کاروار : سمندر میں طغیانی کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ ... گجرات میں پولیس اسٹیشن سے لوٹے مسلم نوجوان کی موت ... حماس کے ایک عہدیدار نے اسرائیل کے ساتھ نئے مذاکرا ... دہلی میں المناک حادثہ: وویک وہار کے بیبی کیئر اسپت ... انسان کی پیدا کردہ آفت قراردے کرگجرات ہائی کورٹ ...

ٹوکیو:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے محکمہ موسمیات نے صوبہ ناگاساکی میں شدید بارشوں کے پیش نظر انتہائی چوکس رہنے کا جاری کردہ ہر قسم کا انتباہ واپس لے لیا ہے، تاہم محکمے کا کہنا ہے کہ رہائشی مٹی کے تودے گرنے اور دیگر خطرات سے نمٹنے کے لیے محتاط رہیں۔محکمہ موسمیات نے ہفتے کی صبح سب سے بلند درجے 5 کا الرٹ جاری کیا تھا، یہ الرٹ تسما اور گوتو شہروں، شِنکامی گوتو اور اوجیکا قصبوں اور سائیکائی اور ساسیبو شہروں کے چند مقامات کے لیے تھا۔سمندری طوفان داناس کے باعث کیوشو کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |