:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

زلزلہ کا مرکز 59.79 کلومیٹر گہرائی میں جنوبی عرض البلد اور 149.5069 ڈگری مشرقی طول بلد میں تھا،امریکی جیا لوجیکل
ولنگٹن۔21جولائی(یو این این)نیوزی لینڈ کے جزیرے ’ال ایسپیرینس راک‘ سے 79 کلومیٹر دور زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.2 تھی۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ بین الاقوامی وقت کے مطابق رات 10 بجکر 35 منٹ اور 32 سیکنڈ پر آیا۔زلزلے کا مرکز سطح سے 35 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ ادھر پاپوا نیو گنی میں ہفتے کو 5.6 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ کا مرکز 59.79 کلومیٹر گہرائی میں جنوبی عرض البلد اور 149.5069 ڈگری مشرقی طول بلد میں تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |