:اور ہر طرح کے
جیل سے باہر نکلیں اعظم خان کی اہلیہ تزئین فاطمہ ... ۵۹؍ بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں مدرسہ کے ۵؍ اسات ... اعظم خان پر ایک اور مصیبت ، اب ڈکیتی معاملہ میں قص ... شرجیل امام کو ہائی کورٹ سے ضمانت لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ... پی ایم مودی نے انتخابی ریلی میں جمعہ کی ہفتہ وار چ ... دہلی ہائی کورٹ کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کو نوٹس ، جان ... گاندھی فلم سے سے کوئی انہیں نہیں جانتا تھا : پی ایم ... ایک ماں (حاملہ اور مرضعہ) کے لیے ذہنی صحت کتنی ضرور ...

لندن:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)برطانوی فضائی کمپنی برٹش ایئر ویز نے قاہرہ کے لئے اپنی پروازیں سات دن کے لیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ویب سائٹ کے ذریعے کیئے جانے والے اعلان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ احتیاط کے طور پر کیا گیا، اس سلسلے میں کوئی دیگر اطلاع نہیں دی گئی ہے۔ برطانوی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر شہریوں کے لئے ’ٹریول ایڈوائزری‘جاری کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے شہریوں سے شمالی سینا ئی میں پولیس اور سیکورٹی فورسز پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی وجہ سے وہاں کا سفر نہ کرنے کی ہدایت دی۔وزارت خارجہ نے کہا کہ مصر میں دہشت گرد حملے کے خدشات ہیں جس میں شمالی سیناء انتہائی حساس ہے اور پورے ملک میں دہشت گردانہ حملے کا خطرہ برقرار ہے۔یاد رہے کہ 2018 میں تقریبا چار لاکھ 15 ہزار برطانوی شہریوں نے مصر کا سفر کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |