:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

کابل:20جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں گائیڈڈ میزائل حملے میں 24 طالبان کی موت ہوگئی جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر صوبہ ارزگان کے ضلع خاص میں طالبان کے ٹھکانے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 24 طالبان کی موت ہوگئی جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ حملے میں طالبان کا ٹھکانہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ہتھیاروں اور دھماکہ خیز مواد کی بھاری مقدار بھی تباہ ہوئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |