:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

عمان:20جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اردن اور قطر نے 2 برس کی سرد مہری کے بعد نئے سفیر نامزد کردیے ہیں۔اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ ثانی نے اردنی دفتر خارجہ کے سیکرٹری جنرل زید اللوزی کو قطر میں ملک کا سفیر نامزدکردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے شیخ سعود بن ناصر بن جاسم آل ثانی کو اردن میں اپنا سفیر متعین کر دیا۔دو برس قبل اردن نے قطر میں سفارتی درجہ کم کر دیا تھا۔اردن نے یہ فیصلہ قطر کے خلاف سعودی عرب، امارات،بحرین اور مصر کے اقتصادی بائیکاٹ کے تناظر میں کیا تھا۔اردن نے 7جون 2017ء کو قطر سے اپنا سفیر بلالیا تھا۔اس وقت اردنی حکومت کے ترجمان اور وزیر اطلاعات محمد المومنی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ یہ فیصلہ قطر کے ساتھ چاروں عرب ممالک کے بحران کے اسباب کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |