:اور ہر طرح کے
ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ...

نئی دہلی :18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ بھارت دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔ قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) ملک میں ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک بھی بھارتی مفادات کو نقصان پہنچانے کے معاملوں کی سختی سے تفتیش کرے گی۔
امت شاہ نے واضح کیا کہ کسی بھی صورت میں اس قانون کا غلط استعمال نہیں کیا جائے گا۔
مسٹر شاہ نے این آئی اے کو بیرون ممالک بھی معاملوں کی تفتیش کرنے اور اس کے ذریعے درج معاملات کی سماعت کے لیے خصوصی عدالتوں کے قیام سے متعلق قومی تفتیش کار ایجنسی (ترمیمی) بل 2019 پر راجیہ سبھا میں تقریباً دوگھنٹے سے زیادہ چلنے والی بحث کا جواب دیتے ہوئے یہ باتیں کہیں۔ ان کے جواب کے بعدپارلیمنٹ نے بل کو اتفاق رائے سے پاس کر دیا ۔لوک سبھا اس بل کو پہلے ہی پاس کر چکی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |