:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

صنعاء:17جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے مطابق ، سال رواں کے اوائل سے اب تک یمن میں 2 لاکھ 74 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔
ادارے کے یمن میں واقع دفتر نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں جنگجو طرفین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عام شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کا تحفظ ممکن بنائیں۔ بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے سے اب تک زخمی ہونے والوں کی تعداد 75 ہو گئی ہے ۔
واضح رہے کہ ایک طویل عرصے سے سیاسی عدم استحکام کے شکار ملک یمن میں حوثی باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |