:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

کیف:16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یوکرین کی حکومت نے روسی اشیاء کی درآمد پر پابندی کی مدت میں 31 دسمبر 2020ء تک توسیع کردی، اس حوالے سے پہلے سے جاری حکم نامے میں تبدیلی کرکے اسے کابینہ کی ویب سائٹ پر شائع بھی کردیا گیا ہے، اس سے قبل جاری حکم نامے میں روسی اشیاء کی درآمد پر رواں سال کے آخر تک پابندی عائد کی گئی تھی۔نشریاتی ادارے کے مطابق نئے حکومتی حکم نامے کے مطابق 31 دسمبر 2020 ءتک ملک میں روسی اشیاء کی درآمد پر پابندی ہوگی، صرف وہ سودے تکمیل پہنچائے جاسکتے ہیں جن کے لیے حکم نامے کے اجراء سے پہلے باقاعدہ رقم کی ادائیگی کی جاچکی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |