:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

ماسکو:16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)روس کی قومی گیس کمپنی نے کہا ہے کہ نارڈ سٹریم 2 منصوبے کے تحت سمندری حدود میں پائپ لائن بچھانے کا 60 فیصد کے قریب کام مکمل کیا جاچکا ہے۔گیس کمپنی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر اولیگ اکسیوٹن نے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں کہا کہ نارڈ سٹریم 2 گیس پائپ لائن منصوبے کا سمندر میں پائپ لائنیں بچھانے کا 60 فیصد کے قریب کام مکمل ہوچکا ہے، ترسیلی ٹرمینل کی تعمیر کا کام جاری ہے اور اسے اب روسی سائیڈ پر تعمیر کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ منصوبے پر کام کی رفتار پہلے سے طے شدہ نظام الاوقات کے مطابق ہی جاری ہے۔انھوں نے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت یورپی خطے کو گیس کی ترسیل کے لیے دوپائپ لائنیں بچھائی جارہی ہیں جن سے سالانہ 55 ارب مکعب میٹر گیس کی ترسیل کی جاسکے گی۔ان کا کہنا تھا کہ اس منصوبے پر 9.5 ارب یورو (11 ارب ڈالر) خرچ ہوں گے اور اس سے رواں سال (2019 ء) کے آخر تک گیس کی ترسیل شروع ہونے کا امکان ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |