:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

جاسوسی کرنے کا مقصدمقصد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے قریبی افراد کی پوزیشن کو متاثر کرنا ہے، حکام
ماسکو:15جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)روس کے فوجی حکام نے امریکی اور برطانوی خفیہ اداروں پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جاسوسی کئے جانے کا الزام عائد کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کے خفیہ ادارے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے قریبی افراد نیز روس کی وزارت دفاع کے حکام کے بارے میں غلط و من گھڑت اطلاعات تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔روسی فوجی حکام نے اعلان کیا ہے کہ مغربی سراغ رساں اداروں کی جانب سے ایسی غلط رپورٹیں تیار کی جا رہی ہے جن کا مقصد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے قریبی افراد کی پوزیشن کو متاثر کرنا ہے۔ یہ اطلاعات مختلف ذرائع ابلاغ بشمول جارج سورس اور ویلیم بروڈر جیسے امریکی ارب پتی افراد کے زیر کنٹرول ذرائع ابلاغ کو فراہم کر دی جائیں گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |