:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

ہماچل پردیش :15جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سولان کے نہان کمار ہَٹی میں عمارت گرنے سے 7فوجی جوانوں سمیت 8 افراد کی موت ہوئی ہے۔ مرنے والوں میں ایک عام شہری بھی شامل ہے۔جبکہ بتایاجارہاہے کہ اب بھی عمارت کے ملبے سے 7 لوگوں کو نکالا جاناہے۔اس کے لیے بچاؤ اورراحت کے کام جاری ہے۔واضح رہے کہ ہماچل پردیش کے سولان میں ایک ہوٹل کی چارمنزلہ عمارت منہدم ہوگئی تھی۔ اس عمارت میں جملہ 34 افراد تھے۔ تاہم 17 فوجی جوانوں اور11 عام شہریوں کوراحت کاری ٹیموں نے بچالیاہے۔
ہماشل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکرنے آج صبح حادثہ کے موقع پر دورے کرکے حالات کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وقت پرراحت اور بچاؤ کے کام شروع کیے گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ حادثہ کی وجوہات کا پتہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے اوررپورٹ آنے کے بعد ہی وجوہات کا علم ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے زخمیوں کے علاج کے ممکنہ مدد فراہم کی جارہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |