:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

ریاض:14جولائی2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کی حکومت نے خواتین کو نامحرم کے بغیر بیرونِ ملک سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے گارجین شپ (سرپرست) قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت 18 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بیرونِ ملک سفر کے لیے محرم کی موجودگی ضروری نہیں ہوگی۔
رپورٹ کے مطابق 18 سال سے کم عمر خواتین بھائی، والد و دیگر رشتے دار کے ساتھ ہی بیرون ملک جانے کی مجاز ہوں گی جبکہ شناختی کارڈ کی حامل خواتین کو مردوں کی رضامندی کی ضرورت نہیں ہوگی۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق قانون میں ترمیم کر کے اسے منظوری کے لیے فرمانروا کو بھیجا جائے گا اور منظور ہونے کے بعد اس قانون کا اطلاق کردیا جائے گا۔
یاد رہے کہ سعودی عرب کی تمام عمر کی خواتین پر لازم ہے کہ وہ بیرون ملک یا بیرون شہر سفر کے لیے اپنے خاندان کے کسی فرد کو ضرور ساتھ لے کر جائیں یا پھر اجازت حاصل کریں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |