:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

نئی دہلی :13جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سابق مرکزی وزیر سنجے پاوان نے دعوی کیا کہ مہندر سنگھ دھونی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
سنجے پاسوان نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دھونی سے اس ضمن میں طویل عرصے سے بات چیت جاری تھی۔ لیکن یہ تب ہی ممکن ہوگا جب وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ' دھونی میرے اچھے دوست ہیں۔ انہیں دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔ اس لیے انہیں پارٹی میں شامل کرنے کے لیے طویل عرصے سے بات چیت جاری تھی'۔
خیال رہے کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل بی جے پی صدر امت شاہ نے 'سمپرک فار سمرتھن' پروگرام کے تحت مہندر سنگھ دھونی سے ملاقات کی تھی۔
مہندر سنگھ دھونی کا تعلق ریاست جھارکھنڈ سے ہے۔ جبکہ ریاست میں رواں برس انتخابات متوقع ہے۔ ایسے میں اس قیاس آرائی کے بعد بی جے پی کو بڑے پیمانے پر سیاسی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے۔
یہ بھی قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ انہیں اسمبلی انتخابات میں وزیراعلی کے چہرے کے طور پر پیش کیا جاسکتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |