:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

اترپردیش:13جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ریاست اترپردیش کے کئی اضلاع میں شدید بارش اور طوفانی آندھی کی وجہ سے درجنوں ہلاکت اور متعدد مکانات کے تباہ ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ تین روز کے درمیان شدید بارش کی وجہ سے تقریبا 15 افراد ہلاک اور 133 مکانات تباہ ہو گئے۔ نیز حالیہ دنوں ہونے والی بارش کی وجہ 23 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔
بھاری بارش سے متاثر ہونے والے اضلاع میں اناؤ، امیبڈکر نگر، پریاگ راج، بارہ بنکی، ہردوئی، کھیری، گورکھپور، کانپور نگر، پیلی بھیت، سون بھدر، چندولی، فیروزآباد، مئو اور سلطان پور ہے۔
محکمۂ موسمیات نے آج اور آئندہ چار روز میں لکھنؤ اور اس کے نواحی علاقے میں شدید بارش کی پیش گوئی ہے۔محکمۂ موسمیات نے قیاس لگایا کہ اتراکھنڈ، اترپردیش، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر،کونڈا اور گوا، ساحلی کرناٹکا، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزوروم اور تریپورہ جیسی ریاستوں میں شدید بارش ہو سکتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |