:اور ہر طرح کے
متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبا نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات موخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ... پی ایف ائی کی پریس کانفرنس میں شرکت کرنے والے ۵۲ س ... سلمان خان کے گھر فائرنگ کے لئے اسلحہ فراہم کرنے کے ... تیجسوی یادو کی ریلی میں وزیراعظم مودی کی تقریر ...

قنوج :13جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اترپردیش میں ضلع قنوج کے چھبرامئو علاقے میں مالی تنگی کی وجہ سے دودھ کا انتظام نہ ہو پانے سے ایک ماں نے اپنے ہی معصوم بچے کا گلا دبا کر قتل کر دیا اور لاش کے سامنے بیٹھی رہی۔
پولیس کے مطابق چھبرامو کوتوالی علاقے کے محلہ برتيا میں رہنے والا شاہد عرف شالو کچھ روز قبل روزگار کے لئے ممبئی چلا گیا تھا۔ اس کی بیوی رخسار تین بچوں کے ساتھ رہتی ہے۔ وہاں موجود لوگوں کے مطابق رخسار کا آٹھ مہینے کا بیٹا تین دن سے بھوکا تھا اور وہ معصوم کے لئے دودھ کا انتظام نہیں کر پا رہی تھی۔
پوری رات دودھ کی جگہ پانی پلانے کی کوشش کرنے والی رخسار نے جب دودھ کا انتظام نہ ہو پایا تو اس نے اپنے معصوم بچے کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا ہے اور معاملے کی جانچ کررہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |