:اور ہر طرح کے
اسپیکر کا عہدہ ملنے پر ٹی ڈی پی اور جے ڈی یو کو توڑ ... انتخابات کے بعد ای وی ایم معاملہ نے دوبارہ سر اٹھا ... ممبئی : کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف طالبات نے ک ... منی پور : وزیر اعلیٰ کے بنگلے کے قریب لگی آگ ... پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بی جے پ ... کرناٹک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر و ... مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ... شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے عرفات میں سال 1445 ہجری ک ...

اطلاق آئندہ بر س سے ہو گا، بزنس کلاس کے ٹکٹ پر سب سے زیادہ ٹیکس کا نفاذ ہوگا،فرانسیی وزیر مواصلات
پیرس:10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)فرانس نے ماحول دوست نقل و حمل کے منصوبوں کی فنڈنگ کے لیے ملک کے تمام ایئرپورٹس سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے ٹکٹس پر 18 یورو یا 20 ڈالر ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزیر مواصلات ایلزبتھ بورن نے کہا کہ فضائی سفر کرنے والوں کے ٹکٹس پر ٹیکس کا اطلاق آئندہ برس سے کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اندرون ملک اور پورپ میں جانے والی فلائٹس کے اکانومی کلاس ٹکٹ پر ڈیڑھ یورو ٹیکس لگایا جائے گا جبکہ یورپ سے باہر جانے والی فلائٹس میں بزنس کلاس کے ٹکٹ پر سب سے زیادہ ٹیکس کا نفاذ ہوگا۔ ایلزبتھ بورن کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے امید ہے کہ سالانہ 18 کروڑ 20 لاکھ یورو اکھٹے ہوں گے جو ماحول دوست ٹرانسپورٹ کا ڈھانچہ کھڑا کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔مواصلات کی وزیر نے کہا ’فضائی ٹکٹس پر یہ ٹیکس صرف بیرون ملک جانے والی پروازوں پر عائد کیا جا رہا ہے۔ فرانس میں آنے والی پروازوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |