:اور ہر طرح کے
پٹرول اور ڈیزل کی قیتموں میں اضافہ کے بعد کرناٹک ح ... کرناٹک میں بڑھ گئیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ... وقف بورڈ کو دس کروڑ روپے فنڈ مختص کئے جانے پر ہندو ... مشہور مصنفہ اروندھتی رائے کے خلاف ’یو اے پی اے‘ ک ... یوپی : سابق ایم ایل سی محمد اقبال کے 4440 کروڑ روپے ک ... مولانا سجادنعمانی کی رہائش گاہ پہونچے نو منتخب رک ... گجرات : اپنی بستی میں مسلمانوں کو نہیں رہنے دیں گے ... ممبئی : حجاب پر پابندی کو لیکر ممبئی ہائی کورٹ میں ...

کابل:09جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی کونسل کے شمس الحق برکزئی نے بتایا کہ صوبہ بغلان کے علاقے پل خومری میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانے کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا تاہم حملے کی زد میں ایک رہائشی گھر آ گیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک ہو گئے مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |