:اور ہر طرح کے
پٹرول اور ڈیزل کی قیتموں میں اضافہ کے بعد کرناٹک ح ... کرناٹک میں بڑھ گئیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ... وقف بورڈ کو دس کروڑ روپے فنڈ مختص کئے جانے پر ہندو ... مشہور مصنفہ اروندھتی رائے کے خلاف ’یو اے پی اے‘ ک ... یوپی : سابق ایم ایل سی محمد اقبال کے 4440 کروڑ روپے ک ... مولانا سجادنعمانی کی رہائش گاہ پہونچے نو منتخب رک ... گجرات : اپنی بستی میں مسلمانوں کو نہیں رہنے دیں گے ... ممبئی : حجاب پر پابندی کو لیکر ممبئی ہائی کورٹ میں ...

خرطوم:08جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سوڈان کی فوجی عبوری کونسل کے نائب سربراہ جنرل محمد حمدان دقلو حمیدتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے سوڈان کو پیش کئے گئے 3 بلین ڈالر مالیت کے امدادی پیکیج کو ابھی ہاتھ بھی نہیں لگایا گیا۔ حمیدتی نے دارالحکومت خرطوم کے علاقے الحج یوسف میں عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے سوڈان کو دی گئی امدادی رقم تاحال مرکزی بینک میں پڑی ہے اور اسے استعمال نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ مرحلے میں ہماری ترجیح صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA نے بھی ریاض اور ابو ظہبی کے سوڈان کو 3 بلین ڈالر امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |