:اور ہر طرح کے
اتراکنڑا پارلیمانی حلقہ! کون کس پربھاری پڑے گا؟؟ ... پیرس سے ممبئی کے لیے اڑان بھرنے والے طیارے میں بم ... کانگریس نے ایگزٹ پول کو کیا خارج کہا- یہ مودی میڈی ... سنکیوکت کسان مورچہ کا الیکشن کمیشن کو کھلا خط ، وو ... اکھلیش یادو نے بتائی ایگزٹ پول کی کرونولوجی ، یہ ب ... ایگزٹ پول پر کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ نے کہا، مجھ ... بھٹکل کے مفاز ابن مفیض معلم نے 98.16 فیصد کے ساتھ بنگ ... چالیس فیصد کمیشن الزامات معاملہ میں آج عدالت میں ...

تونس سٹی:07جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)شمالی افریقی مسلم ملک تیونس میں گزشتہ ماہ 2 خود کش دھماکوں کے بعد عوامی اداروں میں نقاب پہن کر داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے وزیراعظم یوسف شاہد نے سیکیورٹی وجوہات کے باعث ملک بھر کے عوامی اداروں میں نقاب پہنے پر مکمل پابندی عائد کر دی جو کہ فی الفور نافذ العمل ہو گی۔
حکومت کی جانب سے جاری فرمان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے فرد کو عوام سے وابستہ اداروں کے ہیڈ کوارٹرز، ایڈمنسٹریشن اور دیگر عمارات میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس نے اپنا چہرہ چھپایا ہوا ہو۔
تیونس میں سیکولر حکومت کی جانب سے مذہبی لباس پہننے پر طویل پابندی کے خاتمے کے بعد 2011ء میں خواتین کو نقاب پہننے کی اجازت حاصل ہوگئی تھی تاہم گزشتہ ماہ دو خود کش حملوں میں 2 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ایک حملہ آور نقاب پوش خاتون تھیں جس کے بعد پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |