:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

حملے میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا یا میزائل داغا، سعودی حکام نے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا،رپورٹ
صنعاء۔:02جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔حملے میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا یا میزائل داغا،اس حوالے سے سعودی حکام نے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ حملے میں 9 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 8 سعودی جبکہ ایک بھارتی شہری شامل ہے۔حملے میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا یا میزائل داغا،اس حوالے سے سعودی حکام نے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |