:اور ہر طرح کے
فکروخبر کا دوسرا شمارہ منظرعام پر، جانیے کیا ہے ا ... کاروار : سمندر میں طغیانی کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ ... گجرات میں پولیس اسٹیشن سے لوٹے مسلم نوجوان کی موت ... حماس کے ایک عہدیدار نے اسرائیل کے ساتھ نئے مذاکرا ... دہلی میں المناک حادثہ: وویک وہار کے بیبی کیئر اسپت ... انسان کی پیدا کردہ آفت قراردے کرگجرات ہائی کورٹ ... جونپور میں اسٹرانگ روم کے باہر ای وی ایم سے بھرا م ... لڑائی کے دوران اسرائیلی فوجیوں کو قید کرنے کا حما ...

تہران:02جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔ اگر امریکا بات چیت کرنا چاہتا ہے تو اسے ایران کو عزت دینا پڑے گی۔سرکاری ٹیلی ویڑن پر ایک تقریر میں جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ہمیشہ ہی دباؤ کی صورت میں مزاحمت کا مظاہرہ کرتا آیا ہے اور جب بھی اس کے ساتھ باعزت رویہ اختیار کیا گیا، ایران نے بھی جواباً ایسا ہی کیا۔ قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ بغیر کسی پیشگی شرط کے بات چیت کی پیشکش کی تھی لیکن تہران حکومت نے جوہری ڈیل میں امریکا کی واپسی کے بغیر مذاکرات کو خارج از امکان قرار دے رکھا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |