:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے ڈاکٹر آفتاب دامدا اے جے انسٹی ٹیوٹ آف م ... دکھ کی اس گھڑی میں بھارت ایران کے ساتھ کھڑا ہے: وزی ... اب وزیرداخلہ امت شاہ نے یہ کیا کہہ دیا ... زیادہ نمک آپ کے لئے خطرناک ، نمک کی مقدار کم کرنے ... احمد آباد ائیرپورٹ سے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرنے ... چھتیس گڑھ میں دردناک سڑک حادثہ، 19 مزدوروں کی موت ... بھٹکل : کپڑا بنک میں یونیفارم اور درسی کتابیں ہیں ... ادیب و شاعر نفرت کی آگ کو گلزار بنانے کا کام کریں : ...

لندن۔:02جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)برطا نوی وزیر خارجہ جرمی ہنٹ نے ایران کے خلاف امریکی حملے میں برطانیہ کے شامل ہونے کے امکان کو مستردکر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جرمی ہنٹ نے کہا کہ میں ایسی کسی بھی صورتحال کا تصور تک نہیں کر سکتا جب ہم ایران کے خلاف امریکی حملوں حصہ ہوں گے، کیونکہ ہم نے بین الاقوامی جوہری معاہدے اور امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں پر ایک مختلف مؤقف اختیار کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |