:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

اتحادی طیاروں کی الطینہ گاؤں میں حوثیوں کے ٹھکانوں اور ان کی فوجی گاڑیوں پربمباری،33جنگجوہلاک
صنعاء:یکم جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے جنوب مغربی شہر تعز میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے امدادی سامان کے حصول کے لیے جمع شہریوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت چار افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ادھر اتحادی طیاروں نے مستبا ڈار یکٹوریٹ میں الطینہ گاؤں میں حوثیوں کے ٹھکانوں اور ان کی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 11 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ ایک گاڑی پر گرنے والے گولے نے اس پر سوار تمام جنگجو ہلاک کردئیے،عینی شاہدین نے عرب ٹی وی کوبتایاکہ حوثی ملیشیا نے توپ خانے کی مدد سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بے گناہ بچے اور دیگر شہری مارے گئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حوثی باغیوں نے حوض الاشراف کالونی میں امداد کے حصول کے لیے جمع ہونے والے شہریوں پر ہاون طرز کے راکٹ برسائے جس سے متعدد شہری جاں بحق ہو گئے۔خیال رہے کہ تعز گورنری میں حوثی ملیشیا کی طرف سے شہری آباد پر مسلسل گولہ باری اور راکٹ حملوں میں سیکڑوں شہری جاں بحق اور زخمی ہو چکے ہیں۔ادھر ایک دوسری پیش رفت میں شمال مغربی گورنری حج میں عرب اتحادی فوج کے فضائی حملوں میں دسیوں حوثی شدت پسند ہلاک اور زخمی ہو گئے۔یمنی فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ اتحادی طیاروں نے مستبا ڈار یکٹوریٹ میں الطینہ گاؤں میں حوثیوں کے ٹھکانوں اور ان کی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 33 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ ایک گاڑی پر گرنے والے گولے نے اس پر سوار تمام جنگجو ہلاک کردئیے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |